بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شعانہ نام کا معنی


سوال

کیا شعانہ نام کے درست معنیٰ بتا سکتے ہیں؟

جواب

شعانہ نام میں اصلی حروف "ش ع ن "ہیں۔ اور ان حروف پر مشتمل لفظ کو بعض اہلِ لغت نے مہمل لفظ بتایا ہے جس کا کئی معنیٰ نہیں، بعض نے اس کا معنی احمق بتایا ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔

العين للخليل بن أحمد (1/ 60، بترقيم الشاملة آليا):

ع ش ن، ش ع ن مهملان

معجم اللغة العربية المعاصرة (2/ 1211)

 ش ع ن

شُعْنُون [مفرد]: ج شعانين

• الشُّعنون من الرِّجال:

1 - من انتفش شعرُه وتشعَّث كثيرًا.

2 - الأحمق.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202349

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں