بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ نواز نام رکھنا


سوال

 شاہنواز نام رکھنا کیسا ہے؟ نیز اصل لفظ شاہنواز ہے یا شہنواز ؟

جواب

"شاہ نواز "نام رکھا جاسکتا ہے، نیز سوال میں مذکور دونوں تلفظ درست ہیں، تاہم زیادہ بہتر  "شاہ نواز" ہے۔

ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کے نام پر رکھے جائیں یا ایسا نام رکھیں جس کے معنی اچھے ہوں۔

ہماری ویب سائٹ پر ناموں والے خانے سے رجوع مفید ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200635

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں