بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے اصول و فروع کون ہیں؟


سوال

شوہر کے اصُول یا فُروع کا کیا مطلب ہے؟

جواب

شوہر کے اصول سے مراد شوہر کے والد، والدہ، دادا، دادی،  نانا،نانی،  پر دادا، پر دادی، پر نانا، پر نانی،  یا ان سے اوپر کے  اجداد ہیں، جب کہ فُروع سے مراد اس کی اولاد  یعنی بیٹے، بیٹیاں، پوتے، پوتیاں، نواسے نواسیاں اور ان کی اولاد در اولاد ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201333

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں