بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر میت کا دیدار کرنے کے لیے پڑوس میں جانا


سوال

شوہر کا جیسے ہی انتقال ہوا تو بیوہ کی عدت شروع ہوجاتی ہے، لیکن اگر شوہر کی میت برابر والے گھر میں ہو تو دیدار  کے لیے خالی  برابر  والے گھر میں جاسکتی ہے؟ نیز  یہ بھی بتادیں کہ ایک منزل نیچے دیدار  کے لیے جاسکتی  ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بیوہ کے لیے اپنے  گھر سے نکلنا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200535

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں