بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے بیٹے سے پردہ


سوال

خاوند کے بیٹے سے دوران عدت پردے کا كيا  حکم ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں عورت کے شوہر کا بیٹا (جو دوسری بیوی سے ہے) عورت کا  محرم ہے، اس سے پردہ کا حکم نہیں ہے،  البتہ فتنے  کا اندیشہ ہو تو تنہائی میں ملنے سے اجتناب لازم ہے۔

الفتاوى الهندية (1 / 274):

" (وَالرَّابِعَةُ) نِسَاءُ الْآبَاءِ وَالْأَجْدَادِ مِنْ جِهَةِ الْأَبِ أَوْ الْأُمِّ وَإِنْ عَلَوْا فَهَؤُلَاءِ مُحَرَّمَاتٌ عَلَى التَّأْبِيدِ نِكَاحًا وَوَطْئًا، كَذَا فِي الْحَاوِي الْقُدْسِيِّ".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201340

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں