بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1445ھ 23 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے لئےبیوی کا بدن دیکسنا


سوال

میرا سوال ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے تمام بدن کو دیکھ سکتا ہے اور ہاتھ لگا سکتا ہے یا تمام بدن کا پردہ شوہر سے بھی ضروری ہے؟ میرا سوال چہرہ اور ہاتھ کے علاوہ ہے۔

جواب

شوہر کے لئے بیوی کا پورا بدن دیکھنا اور چھونا جائز ہے۔


فتوی نمبر : 143412200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں