بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا بیوی سے پیر کے ذریعے جسم دبوانا


سوال

کیا بیوی شوہر کو پیر کے ذریعہ دبا سکتی ہے؟

جواب

اگر شوہر  خود  درد سے راحت حاصل کرنے کے لیے بیوی سے (درد کی جگہ) پیر کے ذریعے دبوانا چاہے تو دبوا سکتا ہے۔

 الموسوعة الفقهية الكويتية"میں ہے:

" قال صاحب الإقناع: وللزوج الاستمتاع بزوجته كل وقت على أي صفة."

(٣٠ / ١٢٤، ط:وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية - الكويت)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502102101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں