بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء
کیا شوہر اپنی بیوی سے قرآن سیکھ سکتا ہے یا نہیں؟
اگر بیوی قرآن شریف صحیح پڑھاسکتی ہے تو سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200574
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔