بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے لیے بیوی کا دودھ پینا مکروہ ہے


سوال

شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کا دودھ غلطی سے یا جان بوجھ کر پی لے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

جواب

شوہر کے لیے بیوی کا دودھ پینا مکروہ تحریمی ہے ، اور اس پر توبہ و استغفار کرنا لازمی ہے، البتہ اس میں مالی کفارہ لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200169

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں