بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کو کرایہ پر گھر دینا


سوال

کیا میں اپنا گھر شیعہ کو کرایہ پر دے سکتا ہوں؟ 

 

جواب

شیعہ کو بغرضِ رہائش گھر کرایہ پر دے سکتے ہیں، البتہ اگر شیعہ کی قربت کی وجہ سے فسادِ عقیدہ کا خطرہ ہو تو نہ دینا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201209

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں