بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے پیسے اجتماعی کھانے میں شامل کرنا


سوال

ہمارا ایک دوست شیعہ ہے،  ہم لوگ  ہاسٹل میں اکھٹے کھانا کھاتے ہیں، اور کھانے کے خرچہ کو تمام دوستوں میں برابر تقسیم کردیتے ہیں، سوال یہ ہے کہ شیعہ دوست کے پیسے کھانے میں شامل کرنا، اور ایسا کھانا کھانا ہمارے لیے جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ  میں مذکورہ شیعہ لڑکے کے پیسے کھانے میں شامل کرنا اور کھانا کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200609

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں