بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے ساتھ کھانا پینا


سوال

شیعہ کے ساتھ کھانا پینا جائز ہے؟

جواب

اگر کھانا حلال ہو  اور ان کے عقیدے کے مطابق کسی خاص مجلس یا دن کا نہ ہو  تو عام احوال میں  شیعہ کے ساتھ کھاناکھانا فی نفسہ منع نہیں ہے، البتہ  اگر  ان کے ساتھ کھانا پینا رکھنے میں اپنے عقائد  کے بگڑنے کا اندیشہ ہو  تو  ان کے ساتھ کھانا پینا درست نہیں ہوگا، نیز  ان سے زیادہ اختلاط سے بھی اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201597

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں