بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے گھر کا کھانا


سوال

ایسے شیعہ کے گھر سے کھانا آیا جو  اخلاقًا  صحیح ہے،  نوکری بھی حلال ہے اور کھانا اللہ کے نام کا  ہو تو ایسی صورت میں کھانا کھا سکتے ہیں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ  اگر  کھانے میں حرام اجزاء  شامل نہ ہوں تو صرف اہلِ  تشیع ہونے کی وجہ سے اس کا کھانا حرام نہیں ہوگا،اس کا کھاناکھا سکتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201301

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں