بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلانا


سوال

کیاشیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلاناجائزہےبغیرکسی مجبوری کے؟

جواب

شیعہ عورت کاسنی بچےکودودھ پلانا  بغیر کسی مجبوری کےجائزہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی  نیک مسلمان خاتون سے بچے کو دودھ پلایا جائے ؛ تاکہ نیکی کے اثرات اس بچے میں آجائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144210200661

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں