بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

شیروانی پر زکاۃ کا حکم


سوال

 شیروانی پر  زکاۃ ہے یا نہیں؟

جواب

شیروانی اگر تجارت کی نیت سے نہیں خریدی ہو تو اس پر زکاۃ لازم نہیں ہے. باقی اگر کسی خاص نوعیت کی شیروانی کا سوال ہے تو وضاحت کرکے دوبارہ سوال بھیجیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200999

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں