بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سحرش نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

سحرش نام رکھناکیساہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  سحرش  (ح)کےساتھ  نام کامعنی تلاش بسیارکےباوجودلغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا،اس لیےلڑکی کےلیےیہ نام نہیں رکھناچاہیے،کیونکہ نام ایسا ہونا چاہیے کہ جو بامعنی ہو اوربہتریہ ہےکہ  لڑکی کانام صحابیات یاتابعیات یاکسی نیک خاتون کےنام پررکھاجائے۔’’اسلامی نام ‘‘ کے عنوان سے  جامعہ ویب سائٹ میں آپشن موجود ہے اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

الترغيب والترهيب میں ہے:

"عن ابن عمر رضي الله عنه- قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:(‌إن ‌من ‌حق ‌الولد على والده أن يحسن أدبه وأن يحسن اسمه وأن يعفه إذا بلغ)."

(‌‌باب في ذكر البنين والبنات وحق الأولاد على الآباء، ج:1، ص:349، ط: دار الحديث - القاهرة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144501101257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں