بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیراز نام کا مطلب


سوال

شیرازنام کا مطلب بتا دیں؟

جواب

اردو لغت میں ہے:

شیراز:(1) ایران کا مشہور شہر جو وہاں کے مشہور شاعر حافظ شیرازی اورشیخ   سعدی کا مسکن تھا-

شیراز (2):نچڑا ہوا دہی،پنیر،شیراز  وہ دہی کہ جس کا پانی ٹپکالیا گیاہو۔

(حرف شین،شیراز،ج:12،ص:799،ط:اردو لغت بورڈ کراچی)

یہ نام رکھنا اگرچہ درست ہے، لیکن بہتر ہے کہ بچے کے نام  انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء گرامی میں سے یا اچھے معنی اور اچھی نسبت والا کوئی نام رکھا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101931

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں