بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شکرین کا حکم


سوال

شکرین کا کیا حکم ہے؟

جواب

 اگر اطباء اورماہرین کے مطابق مذکورہ شکرین صحت کے لیے نقصان دہ نہ ہو اور اس میں کوئی حرام جزو شامل نہ ہو تو اس کے استعمال اور اس کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر ماہرین یا اطباء اس کے استعمال کو صحتِ انسانی کے لیے نقصان دہ بتاتے ہوں  (یا کوئی حرام چیز شامل ہو) تو اس کا اشیائے خورد و نوش میں استعمال جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں