بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ لڑکی سے توبہ کے بعد نکاح کا حکم


سوال

اگر شیعہ لڑکی اپنےعقائد سے توبہ کر لے تو کیا اس سے نکاح جائز ہے

جواب

اگر کوئی شیعہ لڑکی اپنے باطل عقائد سے مکمل براءت کا اظھار کرکے صدق دل سے توبہ کرلے، اپنے عقیدہ کے مطابق تقیہ سے کام نہ لے اور صحیح اسلامی عقائد کا دل وجان سے اقرار کرلے تو اس سے نکاح جائز ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143601200009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں