بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعوں کے ساتھ دسترخوان پر کھانا کھانے کا حکم


سوال

دورِ  حاضر کے شیعوں کے ساتھ  دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کیسا ہے؟

جواب

عام احوال میں  شیعہ کے ساتھ  کھاناکھانا  جائز ہے بشرطیکہ اس کھانے میں حرام اجزاء شامل نہ ہوں ، البتہ  اگر   ان کی کوئی مذہبی تقریب ہو  یا ان کے  ساتھ  کھانا پینا رکھنے میں اپنے عقائد  کے بگڑنے کا اندیشہ ہو  تو  ان کے ساتھ کھانا پینا درست نہیں ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200553

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں