بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 جمادى الاخرى 1441ھ- 19 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کوملازم رکھنے کاحکم


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ جولوگ شیعہ ہوتے ہیں ان کواپنے پرائیویٹ آفس میں ملازم رکھ سکتے ہیں یانہیں؟ اگررکھیں توگناہ تونہیں ہوگا؟

جواب

شیعہ کو ملازم رکھنا جائز ہے ،گناہ نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے