بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاذف کا مطلب


سوال

شاذف كا مطلب کیا ہے؟

جواب

شاذف  عربی زبان کا لفظ ہے ،اس کے معنی ’’ پانے والا ‘‘ کے ہیں ۔یہ نام رکھنا درست ہے۔

القاموس المحيط (ص: 1063):

"ما شذفت منك شيئًا: ما أصبت."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200780

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں