بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شازین نام رکھنا


سوال

"شازین"  نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور یہ کون سی زبان کا لفظ ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے ؟

جواب

درست لفظ "شاہ زین" ہے،   اور"شاہ"  فارسی زبان کا لفظ ہے  بمعنی بادشاہ، اور "زین"  عربی  اور  فارسی میں مستعمل ہے، اس کا معنی  ہے: زیب و زینت، لہٰذا "شاہ زین" کا معنٰی ہے: "زیب و زینت کا بادشاہ"۔یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200178

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں