بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شازب نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 کیا شازب نام رکھنا درست ہے؟

جواب

"شازب" کا معنی ہے دبلاسوکھاانسان۔ (القاموس الوحید: 861، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

بصورتِ مسئولہ مذکورہ نام نامناسب معنی کی وجہ سے نہ رکھاجائے، بلکہ  جدت پسندی کی طرف مائل ہوئے بغیر کوئی اچھا سا  مناسب معنی والا نام یا انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین، صلحاءِ کرام کے ناموں میں سے کسی کا نام پسند کرکے  رکھا جائے جو افضل اور باعث برکت بھی ہے۔ فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144203201377

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں