بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ ویز نام رکھنا


سوال

میں اپنے بچے کا نام ’’شاہ ویز‘‘  رکھ سکتاہوں؟

جواب

"شاہ ویز"  کا معنی لغات میں تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملا۔ انبیاءِ کرام  علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں سے کسی نام کا انتخاب کرلیجیے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھیے۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی اچھا نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200828

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں