بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 محرم 1446ھ 22 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

شاوانہ نام کا معنی


سوال

کیا شاوانہ یا شعوانہ اسلامی نام ہے؟ کیا اس نام کی کوئی صحابیہ ہیں؟

جواب

تلاش کے باوجود بھی ھمیں اس نام کی کسی صحابیہ کا ثبوت نہ مل سکا۔۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143504200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں