بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے لیے اس کو دیکھنے اورچھونے کا حکم


سوال

مرد کی وفات کے بعد اس کی بیوی اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟ سنا ہے مرنے کے بعد رشتہ ختم ہوجاتا ہے اور مرد اس کے لیے نا محرم ہوجاتا ہے ، اس لیے نہ دیکھ سکتی ہے نہ چھوسکتی ہے. کیا یہ بات درست ہے؟ 

جواب

یہ بات درست نہیں ہے، شوہر کی وفات کے بعد بیوی اس کو دیکھ بھی سکتی ہے او رچھو بھی سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200459

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں