بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کے دوسرا نکاح نہ کرنے کی شرط پر نکاح کرنا


سوال

کیا اس شرط پر  نکاح ہو سکتا ہے کہ مرد  دوسری شادی نہیں کرے گا یا دوسری شادی کی صورت میں مرد بھاری جرمانہ ادا کرے گا؟

جواب

مذکورہ  دونوں شرائط غیر شرعی   اور ناجائز  ہیں اور شریعت  کی رو سے نکاح درست اورشرائط  کالعدم  ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111201071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں