بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیئرز کی زکوٰۃ


سوال

السلام علیکم،میرے پاس NIT اور کراچی اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز ہیں۔یہ شیئرز کاروباری نیت سے نہیں بلکہ منافع کی نیت سے خریدے گئے ہیں۔برائے مہربانی یہ بتادیں کہ زکوٰۃ موجودہ قیمت پر ہوگی یا اصل رقم پر جس پر یہ خریدے گئے تھے۔شکریہ۔

جواب

شیئرز کی زکوٰۃ اس کی موجودہ رقم پر ہوتی ہے نہ کہ قیمت خرید پر۔


فتوی نمبر : 143410200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں