بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

شریعت میں ہمبستری کے لیے عمر کی کوئی تحدید نہیں


سوال

شریعت میں میاں بیوی عمر کے کس حصہ تک ہمبستری کر سکتے ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق کے لیے شریعت کی طرف سے عمر کی کوئی تحدید نہیں ،بلکہ جب تک  طاقت اور استطاعت ہو  ہمبستری کرسکتے ہیں ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں