بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرم گاہ کو ہاتھ لگانے اور ستر کھلنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم


سوال

کپڑے بدلتے ہوئے یا نہانے کے بعد اگر ہاتھ شرم گاہ سے لگ جائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر ستر کھل جائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟

 

جواب

شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، بشرطیکہ مذی نہ نکلی ہو۔ اسی طرح ستر کھلنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 13):

"مسّ ذكره ... ليس بحدث عندنا، كذا في الزاد."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں