بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

شراب خریدنے پرحد یا سزا


سوال

ایک آدمی شراب خرید رہا تھا، پولیس نے پکڑلیا، کیا اس پر سزا جاری ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں شراب خریدنے پر شراب پینے کی حدِ شرعی جاری نہیں ہوگی، تاہم تعزیراتِ پاکستان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے اسے سزا دیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں