بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دینا


سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کا بیوی کو غسل دینا جائز نہیں ہے۔

اور اگر آپ کا سوال زندگی میں غسل دینے کے بارے میں ہے تو زندگی میں شوہر بیوی کو  غسل دےسکتا ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"(ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية....(وهي لا تمنع من ذلك).

(قوله وهي لا تمنع من ذلك) أي من تغسيل زوجها دخل بها أو لا كما في المعراج ومثله في البحر عن المجتبى."

(‌‌‌‌كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة، ج:2، ص:189، ط: سعید)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144407100242

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں