بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شنگل کے معنی


سوال

شنگُل کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

شنگول فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں:۱۔خوبصورت۲۔زیبا۳۔شوخ۴۔ڈاکو،رہزن،چور،۵۔ہاتھی کی سونڈ۔

(حسن اللغات فارسی،ص۵۴۲،ط؛اورینٹل بُک سوسائٹی۔لاہور)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101666

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں