بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سمّاس نام کا معنی


سوال

میری بیٹی کا نام شمّاس ہے اس کا معنی بتادیں؟

جواب

شمّاس کا معنی نفرت آمیز اور سخت ضدّی کے ہیں، یہ نام مناسب نہیں ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143501200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں