بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

شلوار پہلے پہننی چاہیے یا قمیص؟


سوال

شلوار پہلے پہننی چاہیےیا قمیص؟

جواب

دونوں ہی صورتوں میں کوئی حرج نہیں ۔

البتہ کپڑے تبدیل کرتے وقت پہلے شلوار کا پہننا زیادہ مناسب ہے،لیکن اس کے برعکس کرنے میں  بھی شرعاً  کوئی حرج نہیں،جس صورت میں ستر  اور پردہ زیادہ ہو اس کو اختیار کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200492

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں