بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’شہزاد علی‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

"شہزاد علی" نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

’’شہزاد‘‘ مخفف ہے شہزادہ کا، اس کے معنی ہیں بادشاہ کا بیٹا۔ ’’علی‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی، داماد اور چوتھے خلیفہ راشد رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے۔ "شہزاد علی" نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس کے بجائے ’’محمد علی‘‘ نام رکھنا زیادہ بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں