بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شہوت سے وضو ٹوٹنے کا حکم


سوال

کیا شہوت کے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

اگر شہوت کی وجہ سے مذی خارج ہوجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر شہوت کے ساتھ منی خارج ہو تو غسل لازم ہوتا ہے، البتہ اگر منی یا مذی  خارج نہ ہو تو صرف شہوت سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 134):

(وينقضه) خروج منه كل خارج (نجس) بالفتح ويكسر (منه) أي من المتوضئ الحي معتادا أو لا، من السبيلين أو لا (إلى ما يطهر).

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144201200114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں