بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا نام شہیر احمد شہزادہ رکھنےکا حکم


سوال

میرا بیٹا پیدا  ہوا ہے،  کیا اس کے لیے شہیر احمد شہزادہ نام بہتر رہے گا؟ براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

جواب

شَہِیر نام کا معنی ہے: مشہور/ نیک نام/ معروف زمانہ۔

(القاموس الوحید، المادّۃ: ش/ ہ/ ر، ص:895، ط:ادارۃ الاسلامیات)

اَحمَد نام کا معنیٰ ہے:قابلِ تعریف۔

(القاموس الوحید، المادّۃ: ح/ م/ د، ص:353، ط:ادارۃ الاسلامیات)

شِہزَادَہ کامعنیٰ ہے: شاہی خاندان کا لڑکا۔(ماخوذ از اردو لغت)

صورتِ مسئولہ میں معنیٰ کے اعتبار سے تینوں نام رکھنے میں حرج نہیں ہے، تاہم بچے کا نام شہیراحمد رکھا جائے تاکہ نام طویل نہ ہوجائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102282

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں