بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ رخ نام کا معنی اور مطلب


سوال

شاہ رخ نام کا معنی اور مطلب بتائیں؟

جواب

"شاہ رُخ " فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ ، سلطان، آقا  اور "رُخ"  کا معنی ہے: گال، چہرہ  ، یعنی بادشاہ کا چہرہ۔(ماخوذ از فیروز اللغات) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100807

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں