بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ نیز نام رکھنا


سوال

" شاہ نیز " نام کا معنی بتادیں!

 

جواب

"شاہ" بادشاہ کے معنی میں آتا ہے اور لفظِ "  نیز " کسی کا ساتھ یا معیت بتانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

شاہ نیز کا معنی غیر واضح ہونے کی وجہ سے یہ نام رکھنا بہتر نہیں ہے۔

بچوں کا نام رکھنے کے سلسلےمیں  کوشش کرنی چاہیے کہ صحابہ / صحابیات رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین یا اللہ تعالی کے نیک اور پرہیزگار بندوں  کے ناموں پر نام رکھا جاۓ، یا کم از کم ایسا  نام  رکھا جاۓ جس کا معنی عمدہ ہو۔ 

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی ویب سائٹ پر بھی اچھےاور  عمدہ  اسلامی نام درج کردیے گئے ہیں، وہاں سے بھی راہنمائی لی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202320

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں