بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

شفیق کیبل مرچنٹ والے کا مضاربت والے کاروبار کاحکم


سوال

کیا شفیق کیبل مرچنٹ والے شفیق بھائی کا مضاربت والا کاروبار جائز ہے؟

جواب

کسی شخص کے بجائے کاروبار کی تفصیلات ارسال کرکے جواب حاصل کریں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں