بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاف یا محمد شاف نام رکھنا


سوال

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں "شاف" کس معنی میں ہے؟ اور اسی سے بچے کا نام "شافی " یا محمد شافی رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’شاف‘‘ رسول اللہ ﷺ کے صفاتی ناموں میں سے ہے، اس کے معنی ہیں:  معالج۔

  شافی یا محمد شافی نام رکھنا جائز  ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201594

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں