بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

(Nifty) بینک کے شیئر کی خرید و فروخت


سوال

(Nifty) بینک کے شیئرز اسٹاک مارکیٹ سے خرید کر بیچ سکتے ہیں؟

جواب

بینک کے اکثر معاملات  سودی لین دین  پر مشتمل ہوتے ہیں۔ لہذا   (Nifty)یا کسی بھی بینک کے شیئر کی خریدوفروخت جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101786

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں