بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 رجب 1444ھ 03 فروری 2023 ء

دارالافتاء

 

شادی کے لیے وظیفہ پڑھنا


سوال

کیا یہ آیت کا وظیفہ نیک عورت سے نکاح کے لیے کر سکتے ہیں ؟(يا وهاب هب لي زوجا صالحا

جواب

مذکورہ وظیفہ نیک صالح رشتے کے لیے پڑھنا جائز ہے، البتہ یہ وظیفہ  ’’يَا وَهَّابُ هَبْ لِيْ زَوْجًا صَالِحًا‘‘ یا’’

زَوْجَةً صَالِحَةً‘‘قرآن کریم کی آیت نہیں ہے، بلکہ ایک دعائیہ کلمہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ سے نیک بیوی میسر ہونے کی دعا کا ذکر ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404101800

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں