مجھے یہ معلوم کرنا ہےکہ شادی میں مووی اورتصویربنانا جائزہےیانہیں اوراگرایک دفعہ بنالی جائےتوکیا مسئلہ ہے؟
مووی اورتصاویربناناشرعاً ناجائزاورحرام ہےکسی بھی موقع پراس کی اجازت نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200248
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن