بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شبِ براءت میں غسل کرنا


سوال

شبِ براءت میں غسل کرنا سنّت ہے یا مستحب ہے؟ اور کب کرنا چاہیے مغرب سے پہلے یا مغرب کے بعد؟

جواب

شعبان کے مہینے کی پندرہویں رات میں جسے شبِ براءت کہتے ہیں، اس رات کو  غسل کرنا مستحب ہے۔ (تعلیم الاسلام، مفتی کفایت اللہ)

 باقی پندرہویں شب کی ابتدا چوں کہ مغرب کے بعد ہوتی ہے، اس لیے  مغرب  کے بعد ہی اس نیت سے غسل کرلینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200986

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں