بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
السلام علیکم، بندہ کی نومبر کے پہلے ہفتے میں شادی ہے،شب زفاف کیسے منائی جائے؟سنت طریقہ کیا ہے؟
کسی دیندار اور سمجھدار شخص سے زبانی معلوم کرلیں۔
فتویٰ نمبر : 143412200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔