بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

شاف نام رکھنا


سوال

شاف نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"شَافٍ" حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے، اس کا معنی ہے: "علاج کرنے والا"، یہ نام رکھنا درست ہے۔

القاموس المحیط میں ہے:

"الشفاء: الدوا، ج: أشفية،  جج: أشافي. وشفاه يشفيه: برأه، وطلب له الشفاء."

(القاموس المحيط، ص:1300، ط:مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101578

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں