بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سحری میں نسوار لگا کر سوجانے کی صورت میں روزہ کا حکم


سوال

اگرکسی شخص نے سحری کے وقت نسوار لگائی  پھر سوگیا، صبح 9:00 بجے تک نسوار منہ میں تھی، کیااس شخص کاروزہ ہوگا؟

جواب

روزہ کی حالت میں نسوار استعمال کرنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ شخص کا روزہ فاسد ہوگیا، صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں